اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری۔
دبئی: T20 ورلڈ کپ، کوئی رعایت نہیں ،پاکستان کا پہلا ہدف بھارت تھا اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بھی نشانے پر ہیں، رمیض راجہ
نئی دہلی :پاکستان اور بھارت کی ایک خوبصورت اور سچی کہانی ،کھیل آپ کو ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں کبھی بھی تقسیم نہیں کرتے، ثانیہ مرزا
سوئٹزرلینڈ میں سفیر پاکستان عامر شوکت اور مذہبی اسکالر سید علی جیلانی کی کرکٹ ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارکباد۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ زیرسرپرستی صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہوا ۔