دن رات جمہوریت کا راگ الاپنے والی تمام سیاسی جماعتیں اپنی پارٹیوں میں جمہوریت کے فروغ سے خائف کیوں ہیں ؟؟؟
کابل: بھارت جلد ہی یہ جان جائے گا کہ طالبان باآسانی حکومتی امور چلا سکتے ہیں۔طالبان رہنما شہاب الدین دلاور
خبردار : کابل کے ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملے کے خطرے کے پیش نظر وہاں جانے سے گریز کریں۔امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ
افغانستان کے صوبے پنج شیر میں جنگ کے بادل چھٹنے لگے۔فریقین کا مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لینے کے طریقہ کار سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔