اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں کہا ہےکہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں لہٰذا سپریم کورٹ حکم دے ہم ایکشن لیں گے۔
فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم کی روحِ رواں معروف شاعرہ ،ادیبہ شاز ملک نے ولادت مصطفی ﷺکی شان میں ایک نعتیہ میلاد شریف کا انعقاد کیا۔
ٹی ایل پی بحال ہوسکتی ہے تو ایم کیو ایم کا کیا قصور ہے؟ پولیس والوں کو شہید کرنے سے تالی بجانے کی دہشتگردی بڑی نہیں۔ خالد مقبول صدیقی