کابل : افغان صدر اشرف غنی نے چیف آف سٹاف عبدالوالی احمد زئی کو عہدے سے برطرف کرکےجنرل ہیبت اللہ علی زئی کونیا آرمی چیف مقرر کردیا۔
لاہور : نواز شریف خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں، میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادی گئی۔
فرانس نے درجنوں پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کر دیا پاکستان پہنچے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے تحقیقات کے بعد تمام ڈی پورٹ ہونے والے افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔
حکومتی مہنگائی کے ملبے تلے دبے ہوئے شہریوں پر گوجرانوالہ کے دوکانداروں ،تاجروں نے خودساختہ مہنگائی کا میزائل بھی داغ دیا ۔
لاہور : میرےساتھ پنجاب میں یہ کیا ہوا؟ فردوس عاشق اعوان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا جواب آپ کوبہتر معلوم ہوگا۔
شہر بھر میں کچرا اٹھانے کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ڈی سی گجرات نوٹس لیں!