اسلام آباد: نوازشریف کوخون کےآنسورونےکی کوئی ضرورت نہیں،عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
ریاض: طالبات کو قرآن کی تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے مقامی سکول کی ٹیچر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں-
واشنگٹن: عوام کسی خوش فہمی میں نہ رہیں ، وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔
کراچی : پیپلزپارٹی کے دور میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو ہم نے بوجھ عوام پر نہیں ڈالا تھا، بلاول بھٹو