فرانس میں آپکو کسی جماعت کیلئے سیاست نہیں کرنی چاہیے بلکہ متحد ہوکر ملک وقوم کی بات کرنی چاہیے ، ندیم اصغر کائرہ
فرانس : پیرس میں شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہی شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، میزبان تقریب چوہدری منیر احمد وڑائچ تھے ۔
جہلم: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نیب کے ملزم ہیں، کیا ہم چورسے پوچھیں گے کہ آپ کا تفتیشی کون ہوگا؟ نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کریں گے۔
دنیاکاانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےحوالےسےرویہ مساوی نہیں،بڑی طاقتوں کو علاقائی سیاسی معاملات اورکاروباری مفادات مجبورکردیتےہیں ،وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دھواں دار خطاب ۔
پیرس ، اسلام آباد میں پاکستان بزنس فورم فرانس اور پاکستان بزنس فورم پاکستان کے مابین MoU پر دستخط کردیے گئے۔