پلان بی کے مطابق بلےکا انتخابی نشان نہیں ملا تو پی ٹی آئی دوسری جماعت کے نام اور نشان پر الیکشن لڑے گی،زرائع
چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک نے 16ماہ تعاون کیا، ہم ہر حال میں ق لیگ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللہ
خواجہ سرا نایاب علی امیدوار NA 46 /47 اسلام باد نے الیکشن کمیشن سے ’’ہری مرچ‘‘ کا انتخابی نشان مانگ لیا