اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لینے کے طریقہ کار سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔
فرانس : افغان پروڈیوسر شیر بانو سعادت بھی فرانسیسی حکام کی مدد سے کابل سے اپنی فیملی کے 9 افراد کے ہمراہ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ۔
سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے!اصل مجرم تو والدین ہیں،نظام عدل ہے ، انتظامیہ اور پولیس ہے