سرائے عالمگیر: دوسروں کی زندگی میں روشنی بانٹنے والا آئیسکو ملازم ٹرانسفارمر مرمت کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا.
سائیکلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کے چوتھے مرحلے میں مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی، برطانوی رائیڈر نے پانچ سال بعد جیت کے ٹریک پر آنے پر خوب خوشی منائی۔
اسلام آباد : بلاول آٹو اسٹارٹ ہے ،شاہ محمود قریشی کہتےمجھے وزیر اعظم بناؤ ، قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور بلاول بھٹو زرداری میں ایک دوسرے کے ساتھ نوک جھونک ۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کو لکھی ہوئی پرچی پکڑا دیتے ہیں، بچہ آٹو پر اسٹارٹ ہوجاتا ہے، بلاول ابھی طفلِ مکتب ہے، ابھی بہت وقت لگے گا۔
کھاریاں/تھانہ ککرالی کے علاقہ بھدر میں قتل ہونے والی معروف عالم حافظ آفتاب مولا کا اندھا قتل ٹریس کر لیا گیا۔مقدمہ کا گواہ سگا بیٹا اور بھانجا قاتل نکلے۔
برطانیہ : فرانس کے راستے سمندری کشتیوں پر سوار ہو کر برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرنیوالوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ، حکومت برطانیہ نے سرجوڑ لیے۔