انسدادڈینگی سرویلنس ٹیمیں اپنی سرگرمیوں میں تیزی لائیں اور محکمہ صحت کے افسران ٹیموں کی سخت نگرانی کریں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی.اختر حسین منڈھیرا.خانیوال
ضلع خانیوال میں ہفت روزہ وزیراعظم شجرکاری مہم کا آغاز یکم اگست سے ہوگا وزیراعظم شجرکاری مہم بعد میں 31 دسمبر تک جاری رہے گی.آغا ظہیر عباس شیرازی خانیوال
کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے فخر پاکستان علی سدپارہ اور انکے ساتھیوں کی لاشیں مل گئی، وزیراطلاعات گلگت بلتستان کا دعویٰ
کھاریاں. آزاد کشمیر کے الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی۔سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت مسلم لیگ نون کو ہرایا گیا۔عابدرضا کوٹلہ
کھاریاں. ویلڈن چوکی انچارج کھاریاں عبدالرحمن ڈوگہ کی منشیات فروشوں کیخلاف منظم انداز میں پے در پے کاروائیوں سے کھاریاں کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی :رانی” رانو نامی خاتون شہر چھوڑنے پر مجبور ہوگئی
کھاریاں. آزاد کشمیر کے الیکشن میں عوام نے وزیراعظم عمران خان پر بھر پوراعتماد کیا اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنایا۔تاشفین صفدر مرالہ