سویڈن کے شہر مالمو میں مقیم معروف سماجی و سیاسی شخصیت زبیر حسین نے سیاسی جماعت پارٹیت نیانس میں شمولیت اختیار کرلی۔
نوویلارا (اٹلی) تقریباً ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 18سالہ پاکستانی لڑکی سمن عباس کا سراغ لگانے کیلئے تحقیقات جاری۔