سابق ممبرصوبائی اسمبلی طارق محمود کے آفس جی ٹی روڈ کھاریاں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔
ہم کپتان لال خاں روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنے اور کام شروع کروانے پر بے حد مشکور ہیں۔ حاجی چوہدری محمداکرم پیارا
سرائے عالمگیر پولیس کی بہترین کارکردگی اندھے قتل کی وارداتے کرنے والے 3 ملزم گرفتار چیئر مین اوورسیز کمیٹی گجرات عدیل ارشد کے ملو ث ہونے کا انکشاف۔
سرگودھا طالب علم پر تشدد کا معاملہ ڈی پی او ذوالفقار احمد نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سے رپورٹ طلب کر لی
کھاریا ں سینئر صحافی اعجاز مرزا کے بھتیجے ‘ ظہیر مرزا کے کمسن بیٹے کی وفات پر معززین علاقہ کی تعزیت و فاتحہ خوانی