ویلڈن SHO لیاقت علی گجر : تھانہ صدرسرائے عالمگیر کے علاقہ کھمبی پل پر اندھادھند فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے 8نامزد ملزمان کو ایک ہفتے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔آلہ قتل کلاشنکوف بھی برآمد
اسلامک نیشنل سنٹرعید گاہ کھاریاں میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیت المقدس پر صہیونیوں کے قبضے کے خلاف یوم المقدس منایا گیا،
صدر پنجاب ٹیچر یونین تحصیل سرائے عالمگیر غلام مصطفی چو ہدری اور ضلعی نائب صدر سید قیوم شاہ کی قیادت میں تحصیل سرائے عالمگیر کے سینکڑوں اساتذہ نےلاہور احتجاجی دھرنا میں شرکت کی۔
ٹائیگر فورس کے ممبران معاشرے کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں: ڈپٹی کمشنر گجرات