ضلعی انتظامیہ کا منگوال کے علاقہ میں چھاپہ، غیر قانونی طورپر ذخیرہ کی گئی گندم کی 10 ہزار بوریاں برآمد
ملک بھر میں آج یوم فلسطین منایا جائے گا جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مزمت کرتے ہیں۔عالم اسلام متحد ہوکر قبلہ اول اور فلسطین کو آزاد کروائے۔ ملک ذیشان
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ایم پی اے ساجد خان بھٹی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤالدین کے وکلاء وفد کی ملاقات
آسٹریلیا میں شہری کی جانب سے چور کو قتل کرکے 15 سال تک اس کی لاش گھر میں ہی چھپائے جانے کا ہولناک انکشاف ۔
گجرات/ تھانہ سول لائن کے علاقہ سے اغواء ہونے والی اڑھائی سالہ کم سن بچی کو06گھنٹوں کے اندر بحفاظت بازیاب کروالیا گیا-