اسلام آباد : لاک ڈاؤن کے خاتمہ کے بعد ملک بھر میں مارکیٹیں اور دکانیں کھل گئیں، مسافر گاڑیوں میں پچاس فیصد نشستوں پر سواریوں کی پابندی برقرار رہیں گی۔
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج بلا لیا۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق غور ہو گا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر اورسیز فورم(منڈی بہاؤالدین) فرانس طارق جاوید گوندل نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا
ضلع میں گندم کی خریداری کا عمل جاری ہے، پانچوں مراکز پر ابتک ہدف کا 78 فیصد گندم خریدی جاچکی ہے:ڈپٹی کمشنر گجرات
جدہ : فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے حوالے سے اسلامی ممالک کی سربراہی تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب
دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیےمظاہرے، شرکا نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے تھے۔
اسرائیلی فوج نے 12 منزلہ عمارت کو فوجی ہدف کہہ کر عمارت پر بمباری، امریکی خبر ایجنسی اور عرب ٹی وی کے دفاتر تباہ۔
جہلم : پنڈدادنخان چک نظام موڑ کے قریب 3 افراد دریائے جہلم میں ڈوب کر جا بحق جبکہ ایک شخص کو بچا لیا گیا