پی پی 84 خوشاب : ہم گھڑی کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ نتائج کب آئیں گے ؟ کراچی میں تو سابق وزیراعظم آر او آفس میں براجمان ہوگے تھے ، قمر زمان کائرہ
رمضان المبارک میں یونین کونسل بھگوال۔۔ملکہ اور ڈوگہ کے 3 سو مستحق خاندانوں میں گھر گھر جاکر راشن تقسیم چوہدری ساجد محمود وڑائچ بھٹیاں
سنئیر سرجن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں ڈاکٹر اقبال علوی کی 20 ویں گریڈ میں ترقی پر دوست احباب اور عوامی۔سماجی حلقوں کی مبارکباد
شمالی وزیرستان : پاک فوج کے مزید سپوتوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دی، ناسوروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جوانمردی سے لڑتے ہوئے ایک کیپٹن اور دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ، 8 مئی سے صوبے بھر میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کئے جائیں گے ۔