ڈی پی او گجرات کا کہنا ہے کہ ملزم جتنا بھی شاطر کیوں نہ ہو قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتا. (دو اندھے قتلوں کی افسوسناک داستان)
چوہدری منظور نے مریم نواز کےبیان پرردعمل میں کہا کہ جھوٹے شیر اپنی شکست کو دھاندلی کی آڑ میں چھپانا بند کریں ، جنرل سیکرٹری پیپلز پنجاب
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے ڈی پی او ،اسٹنٹ کمشنر کھاریاں،چیئرمین المدثر ٹرسٹ کے ہمراہ تزئین و آرائش کے بعد بسم اللہ چوک کا افتتاح کیا
ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اور ضلعی چیئرمین چوہدری عدیل ارشد منعقد ہوا