ننکانہ میں آرچری ایسوسی ایشن نے غلام غوث شاہ کی زیر نگرانی سپیرئیرکالج ننکانہ صاحب میں ایک روزہ ٹریننگ کیمپ لگا کر پہلا اعزاز اپنے نام کر لیا
پرنٹ میڈیا ایسو سی ایشن ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام معروف صحافی ضیاء شاہد کے ایصال ثواب کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
شکریہ کراچی آپ نے ثابت کردیا کہ کراچی بھٹو کا ہے ، بلاول بھٹو زرداری نے این اے 249 ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر کراچی کی عوام سے تشکر کا اظہار کیا۔
این اے 249 میں (ن) لیگ سے الیکشن چرالیاگیا، یہاں بھی دھند چھا گئی تھی کہ عملہ اتنی تاخیر سے پہنچا؟ ہمیں بے وقوف سمجھ رکھا ہےکیا؟مریم نواز اور ناصر شاہ میں تکرار
کراچی : این اے 249 ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست کاسامنا، پیپلز پارٹی کے قادر خان مندو خیل کامیاب۔
نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر پر عوام کو 5 روز کی چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔