سول ہسپتال کوٹلہ ارب علی خاں میں مریضوں کو پرائیویٹ میڈیکل سٹورز سے ادویات کی خریداری اور ٹیسٹ پرائیویٹ لیب سے کروانے پر ایم ایس اور چائلڈ سپیشلسٹ سے وضاحت طلب
ہمدرد ویلفئیر سوسائٹی لمے شریف اور الخدمت فاونڈیشن کے اشتراک سے لمے شریف اور پنڈی ہاشم کے 65 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم
انتظامیہ رمضان بازاروں میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرے۔چینی ۔۔آٹا اور دیگر اشیاے ضرورت کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے۔
سینئر صحافی اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی
آج قومی اسمبلی کے ہونے والے تاریخی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، اجلاس جمعہ تک ملتوی
وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ معاہدے کے مطابق حکومت قرارداد پیش کرنے جا رہی ہے۔ تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، یہ جماعت کالعدم اور پابندی برقرار رہے گی۔