کڈنی سنٹر کے ماہانہ اخراجات 70لاکھ روپے تک پہنچ چکے ہیں، دکھی انسانیت کی خدمت کا سفر بلا تعطل جاری رکھنے کیلئے رمضان المبارک کے دوران مخیر حضرات فلاحی ادارے سے بھرپور تعاون کریں:ڈپٹی کمشنر
دو ٹرکوں کے درمیان ریس کے دوران ایک ٹرک رسول بیراج نہر میں گرنے سے ڈرائیور سمیٹ تین افراد ڈوب کر جان بحق۔
انجمن بہبود ی مریضاں کیطرف س کورونا وارڈ میں زیر علاج مریضوں کیلئے جدید ایکسرے اور ای سی جی مشین فراہم
دعاکریں عید کے بعد حکومت چلی جائے تاکہ شادی کر لوں اس دورحکومت میں شادی نہیں کرسکتا، جمشید دستی سابق ممبر قومی اسمبلی