دو درجن کے قریب سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث انتہائی خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کے حتمی نتائج روکنے کا حکم دے دیا۔ ای سی پی نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔
سِول ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد کالونیاں کیوں نہیں بنا کر دیتے؟ کھاریا ں شہر کے شہریو !! جسٹس قاسم خان کے انصاف کو دیکھ لو .گل بخشالوی
پیرس : مزدور طبقہ کا جاگیردار، سرمایہ داراور حکومت وقت سے کوئی رہنما آگے بڑھ کر پرسان حال بننے کو تیار نہیں ہے.نعیم چوہدری