بعض سیاسی جماعتیں الیکشن ملتوی کرواکر راہ فرار اختیار کررہی ہیں،صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود
امریکہ پاکستان میں کسی ایک امیدوار یا جماعت کا حامی نہیں ،امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کیلئے پرعزم ہے ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ