یوٹیلٹی سٹوروں پرچینی غائب،رمضان سے ایک دن قبل سے چینی دسنتیاب نہیں، حکومت کی طرف سے اربوں روپے کی سبسڈی کے دعوے ہوا میں اڑ گئے
نیشنل بنک آف پاکستان چونیاں برانچ کی اے ٹی ایم کئی روز سے خراب۔ لوگوں کو کیشن نکالنے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی ہے
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی) کے قائد حافظ محمد سعد رضوی نے کہا ہے کہ تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں
اسلام آباد میں فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تاہم وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانسیسی شہریوں کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔