نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر پر عوام کو 5 روز کی چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔
اوورسیزپاکستانی بہت بڑا اثاثہ ہیں ،ملکی معیشت کو جنہوں نے بچا کررکھاہواہے وہ اوورسیز پاکستانی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان
بھارت/ نئی دہلی کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کے بعد قطاروں میں لگی میتیں جلائے جانے کے انتظار میں۔