لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ، میٹرو اور اورنج لائن ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پابندی کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔
کورونا کی تیسری لہر سے مزید 57 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اب تک ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 215 تک پہنچ گئی