سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کا خیرمقدم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی ایکٹ پنجاب کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔
جہلم برساتی نالے میں پانچ بچے بہہ گے جبکہ تین کو نکال لیا گیا دو لاپتہ. ضلعی انتظامیہ جہلم کی مبینہ غفلت دیہاتی ذلیل و خوار ہوگئی