پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی ،عمر ایوب ،زین قریشی ،حلیم عادل شیخ ،ارسلان خالد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے مختلف شہروں میں 30سے زائد جلسوں سے خطاب کریں گے ،شیڈول جاری
الیکشن ایپلٹ ٹریبونل اسلام آباد نے خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے