پنجاب بھر کے تمام سرکاری،پرائیویٹ اداروں میں فرائض سرانجام دینے والی خواتین ملازمین کے تحفظ کانیا ترمیمی قانون باقاعدہ لاگوکردیا گیا
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، سانحہ کرائسٹ چرچ سانحہ کا خوف الفاظ کے ذریعہ مسلم کمیونٹی کے دل سے نہیں نکالا جاسکتا۔
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس سیال کی زیرنگرانی کرونا ایس او پی پر عمل درآمد کرواتے ہوئے شام 6 بجے تمام مارکیٹس بند کروادی گئیں۔
نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہا ئیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
ہواؤں کا ُرخ یہ بتا رہا ہے کہ آنے والے وقت میں گالف ریزیڈینشیا ِاس علاقے میں رئیل اسٹیٹ کی سب سے بڑی منڈی ہو گی