کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی) کے قائد حافظ محمد سعد رضوی نے کہا ہے کہ تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں
اسلام آباد میں فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تاہم وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانسیسی شہریوں کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔
صحافی کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا ۔ تھانہ سرائے عالمگیر میں صحافی خرم شہزاد پر وحشیانہ تشدد، 35000 نکال لیئے ، موٹر سائیکل کو ڈنڈے مار کر توڑ ڈالی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی
گجرات/ تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ میں نوجوان کو اغواء کے بعد برہنہ کر کے پرتشدد ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے2نامزد مرکزی ملزمان گرفتار کر۔