جاتی امرا اراضی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے 10 روز قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کے ملزمان کی مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواستیں منظور کرلیں۔
تھانہ میانہ گوندل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش اعجاز گرفتار ملزم کے قبضہ سے 07 کلو گرام چرس برآمد