فرانس میں کسانوں کی جانب سے ملک بھر میں اور یورپین یونین کے صدر مقام برسلز میں کم اجرت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
جہلم سے سابق ممبر قومی اسمبلی مطلوب مہدی اور طالب مہدی مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار فرخ الطاف کے حق میں دستبردار
سعودی حکومت دارالحکومت ریاض میں آئندہ چند ہفتوں میں خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کے لیے شراب خانہ کھول دے گی
اٹلی کا 100 زخمی فلسطینی بچوں کا علاج کرانے کا اعلان فلسطینی بچوں کا روم، بولوگنا، فلورنس اور جیناو کے اسپتالوں میں علاج ہوگا