جرنلسٹ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے نجی چینل کے بیوروآفس میں 23 مارچ کی شاندار تقریب کا انعقاد اور کیک کاٹا گیا
سفارتخانہ پاکستان پیرس میں 23مارچ ’یوم پاکستان‘ کی سادہ اور پروقار تقریب قائم مقام سفیر پاکستان امجد عزیز قاضی نے پرچم کشائی کی
نفرت کیا ہے؟ ہم نفرت کیوں کرتے ہیں؟ ہم نفرتوں سے کیسے نجات پاسکتے ہیں؟ اتور دن 12:00 بجے تا 1:00بجے لائیو پروگرام دیکھنا مت بھولئے
کسی نے مجھ پر ‘’سلیکٹ’’ ہونے کا الزام لگایا گیا ہے تو ہماری رگوں میں ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے، لاہور سے کوئی سیاسی خاندان ہے جن کا ماضی یہ رہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری
شہداء کی قربانیاں اور قائدین کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے 23 مارچ کا دن تجدید عہد کا دن ہے۔ ترجمان چوہدری شفیق لنگڑیال