20سنگین مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔
میں نے اپنے دور میں یونین کونسل کے متعدد دیہاتوں میں اپنی ذاتی گرہ سے کام مکمل کرواے (چوہدری اجمل حسین پیارا)
ضلع گجرات میں 25 جدیدزرعی آلات 50 فیصد سبسڈی پر کسان بھائیوں کو فراہم کرنے کے لئے محکمہ زراعت گجرات کے تحت قرعہ اندازی کا انعقاد