سرگودھا: تھانہ لکسیاں اندھے قتل کا معمہ حل،مقتول کی دوسری بیوی نے آشنا سے ملکر اپنے خاوند کو قتل کیا ملزمان گرفتار
سوئٹزرلینڈ:معمولی اکثریت سے برقعے پر پابندی کا فیصلہ، 51.2 فیصد لوگوں نے برقعے پر پابندی کی تائید کی۔
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا سونو سنگھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔