گجرات تھانہ ککرالی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری 2ملزمان گرفتار، 2کلو سے زائد چرس برآمد
مشہور ٹک ٹاکر شان مہر کی شادی سر شکور صاحب پرنسپل باسمہ بلومنگ سٹار ہائی سکول کی بھانجی ملک ناصر صاحب سعودیہ کی بیٹی سے سرانجام پائی
ایف جی ڈگری کالج (مین) کھاریاں کینٹ کے طلباء نے ایف جی ای آئیز کینٹ گیریژن ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام زونل لیول سپورٹس اور ہم نصابی سر گرمیوں میں شاندار کامیابی کا مظاہرہ کیا۔
تھانہ کینٹ کھاریاں پولیس کی کاروائی قتل کے جرم میں ملوث عرصہ 12 سال سے روپوش مجرم اشتہاری میر پور آزاد کشمیر سے گرفتار،
پولیس تھانہ صدر کھاریاں کی کاروائی کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار” مال مسروقہ 8لاکھ روپے نقدی برآمد
چوہدری مدثر نذیر وڑائچ پراپرٹی ڈیلر اینڈ بلڈرز اور مزمل وڑائچ (KSA)پراپرٹی ڈیلر ڈسٹرکٹ رپورٹر نئی دنیا اور میڈیا نیوز بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (PFUJ)کے زیر اہتمام تین روزہ دوسری سالانہ صحافتی تربیتی ورکشاپ گجرات میں منعقد ہوئی