صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر اہم اجلاس جس میں پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ،
اوورسیز پاکستانیوں کو ائیرپورٹ پر مشکلات کا سامنا ، وفاقی برائے وزیر اوورسیز چوہدری سالک حسین کا پاکستان بزنس فورم فرانس کی درخواست پر ایکشن