گجرات پولیس تھانہ ککرالی نے چند ماہ قبل موضع سریعہ میں ہونے والا ذیشان نامی نوجوان کا اندھا قتل ٹریس کرلیا۔
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے صاحبزادے کو بچانے کیلئے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کیا گیا، اینکر پرسن اقرارالحسن کے سنسنی خیز انکشافات
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا پہنچنے والی بھارتی خاتون نے نصراللہ نامی نوجوان سے شادی کر لی ہے۔
گجرات تھانہ تھانہ صدر لالہ موسی پولیس کی کاروائی گھر کے تالے توڑ کر چوری کرنیوالا ملزم چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتار
پنجاب حکومت کی اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کو نئی گاڑیاں خرید کر دینےکے لیے 3.2 ارب روپے جاری کرنےکی منظوری
لاہور میں موسلا دھار بارش: اربن فلڈنگ کیا ہے اور زیادہ بارش ہونے پر پانی شہریوں کے گھروں تک کیسے پہنچ جاتا ہے؟
غربت اور دوستوں کے شادی میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے شکوہ کرنیوالے نابینا نوجوان کی شادی میں ہزاروں افراد کی شرکت