سپینش پولیس نے بارسلونا کے نواح میں 4 ڈونر کباب شاپس پر چھاپہ مار کر 2 شادی شدہ جوڑوں کو گرفتار اور 16 افراد کو ان کی ‘قید سے رہائی’ دلوا دی ہے۔
ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پرڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر نے محرم الحرام کے سلسلہ میں افسران و ملازمان سے میٹنگ کی
غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا 120 کلو گرام سونا، 100 کلو گرام چاندی اور 670 کلو ریشم سے تیارکیا گیا ہے