جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے ،عمران خان
پی ٹی آئی کی سینئر راہنما شیریں مزاری کھاریاں کینٹ پولیس کی حراست میں آج 23 مئی دوپہر کے وقت سول جج کھاریاں اخترعلی کے روبرو پیش کی گئیں