پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی، کراچی کو حقیقی معنوں میں روشنیوں کا شہر بنائیں گے: بلاول بھٹو زرداری
فرانس نے پاکستان کو این ٹی ڈی سی کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے نرم شرائط پر 60 ارب روپے کا قرض دینے کا اعلان کر دیا
تھانہ ڈنگہ کے گاوں وڑائچانوالی میں محمد افضل نے بذریعہ فائرنگ اپنے سالے مسمی خالد محمود کو قتل کردیا۔