قائد مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈاکٹرز ہسپتال پہنچ گے۔
ٹی 20ورلڈ کپ : پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی
نئی دہلی : اشرف غنی حکومت گرتے ہی بھارت نے افغانوں سے آنکھیں پھیر لیں، افغان خاتون ممبر پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔