غزہ جنگ کے تین ماہ مکمل ؛ اسرائیل نےجنگ میں ہلاک ہونے والے فوج کے 510 افسران اور اہلکاروں کے نام جاری کردئیے
یورپی یونین کو مشترکہ فوج بنانی چاہیے جو امن کے قیام اور تنازعات سے محفوظ رہنے میں کردار ادا کر سکے ،اٹالین وزیرخارجہ
پیرس ؛ پاکستان کی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس 2024ء میں شوٹنگ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ایتھلیٹکس ارشد ندیم اولمپکس میں پہلے ہی جگہ پکی کرچکےہیں
پیرس اولمپکس 2024ء سے پہلے ہوٹلوں کو کھٹملوں سے پاک کرنے کی مہم، تربیت یافتہ کتوں سے بھی مدد لی جائیگی
امریکی ایئر لائن کا مسافر طیارے کا اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد درمیانی دروازہ ٹوٹ کر جہاز سے الگ ہوگیا
امریکہ پاکستان میں کسی ایک امیدوار یا جماعت کا حامی نہیں ،امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کیلئے پرعزم ہے ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ