یونان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو پاکستانی کھلاڑی اسپین میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد یونان واپسی سے قبل بارسلوناایئرپورٹ سے لاپتہ
یورپی یونین مہاجرت سے متعلق قوانین میں اصلاحات پر متفق ، قدامت پسند قانون ساز اس معاہدے کو ‘تاریخی’ جبکہ بائیں بازو کے اراکین پارلیمنٹ نے ان اصلاحات کو ‘ظالمانہ’ قرار دیا ہے