عمران خان نے بغیر ثبوت حاضر فوجی جنرل اور افواج پر گزشتہ ایک سال سے من گھڑت الزامات ، بے بیناد ناقابل قبول ھیں اور شدید مذمت کرتے ھیں ، جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ سعودی عرب
نفرت،تفریق، غصہ عمران خان کی سیاست کا طرز عمل ھے، تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں یہ مذہب بیزار افراد کا گروہ ہے
اسمبلی اپنی ائینی مدت ضرور پورہ کرے گی ،2002 سے ابتک تمام اسمبلیوں نے اپنی ائینی مدت پوری کی ھے *ماریہ صدیقی ڈپٹی وویمن ھیڈ مسلم لیگ ن سعودی عرب*
پیرس؛اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے معطل کردیا