فرانس میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی معلق پارلیمنٹ نے ملکی سیاست کو غیر معمولی پیچیدگیوں کا شکار کر دیا
94 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی دنیا کے 50 مختلف ممالک میں اس وقت 1 کروڑ 35 لاکھ کے قریب پاکستانی مقیم ہیں
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا
پوپ فرانسس نے دنیا بھر میں جمہوریت کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے عوامیت پسندوں’ اور’نظریاتی فتنوں’ سے ہوشیاررہنے کی تلقین
یونان میں غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین سمیت نارکوٹکس، راہزنی، ڈکیتی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون جاری