8فروری کے انتخابات میں بدترین دھاندلی پر پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک شور مچ گیا لیکن پاکستان کے اداروں کو نہ احتساب کا خوف ہے اور نہ ہی قانون کا ڈر ہے ، پی ٹی آئی فرانس
پاکستان کو مالی سال 2025 میں بیرونی قرضوں کی مد میں 22 ارب ڈالر سے زیادہ ادا کرنا ہوں گے، جن میں تقریباﹰ 13 ارب ڈالر دو طرفہ ڈپازٹس کی شکل میں ہیں
جموں کشمیر فورم فرانس کے چیئرمین چوہدری محمد نعیم کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب ،آزاد کشمیر کے وزراء سمیت کشمیری رہنماؤں کی شرکت
پاکستان کی قومی ایئرلائن نے یورپ کے لیے فضائی آپریشن کی بحالی کے لیے جاری کردہ متنازع اشتہار پر معافی مانگ لی
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت ،بلاول بھٹو کی امریکہ آمد اور تقریب میں شرکت بارے خبروں نے دم توڑ دیا