ایران میں پولیس کی زیر حراست لڑکی کی ہلاکت کے خلاف احتجاج، کریک ڈاؤن میں ہلاک افراد کی تعداد 133 ہوگئی۔
پیرس میں شوکت خانم فنڈ ریزنگ پروگرام 5 اکتوبر شام 7 بجے ہوگا،مشتاق خان جدون -کمیونٹی راہنماؤں اور بزنس مینوں کی طرف سے بھرپور تعاون کا اعلان
اٹلی۔ عام انتخابات میں ووٹنگ کےبعد انتہائی دائیں بازو کی جماعت “فراتیلی دی اتالیہ” واضع برتری حاصل کرنے میں کامیاب۔
پیرس میں فرانسیسی پارلیمنٹیرین کے ہمراہ پاکستان میں سیلاب اور ماحولیاتی تبدیلی کے موضوع پر کانفرنس کاانعقاد
پیرس : سیلاب زدگان کیلئےفرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کیطرف سے2 کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد نقد امداد
الخدمت یورپ پاک ناروے فورم فرینڈز آف پاکستان دیگر رفاعی سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں اور بزنس کمیونٹی کے تعاون سے شالیمار ریسٹورنٹ اوسلو میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں نے شرکت کی ۔