نئی یورپی پارلیمان کے انتخاب کے لیے فرانس سمیت آج یورپی یونین کے رکن ممالک میں سینکڑوں ملین شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں
فرانس میں تعینات پاکستانی تجارت اور سرمایہ کاری کی قونصلر عروج مہوش رضوی کی فرانسیسی وزیر زراعت مارک فسنیو سے ملاقات
فرانس ؛ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد کی سربراہی میں قونصلر سیکشن کمیونٹی کی خلوص دل سے خدمت کررہا ہے