ایران میں پولیس کی زیر حراست لڑکی کی ہلاکت کے خلاف احتجاج، کریک ڈاؤن میں ہلاک افراد کی تعداد 133 ہوگئی۔
پیرس میں شوکت خانم فنڈ ریزنگ پروگرام 5 اکتوبر شام 7 بجے ہوگا،مشتاق خان جدون -کمیونٹی راہنماؤں اور بزنس مینوں کی طرف سے بھرپور تعاون کا اعلان
اٹلی۔ عام انتخابات میں ووٹنگ کےبعد انتہائی دائیں بازو کی جماعت “فراتیلی دی اتالیہ” واضع برتری حاصل کرنے میں کامیاب۔