فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم کی روحِ رواں معروف شاعرہ ،ادیبہ شاز ملک نے ولادت مصطفی ﷺکی شان میں ایک نعتیہ میلاد شریف کا انعقاد کیا۔